اڑتا ہوا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) اڑنا سے حالیہ ناتمام(مراداً)، ترازو کے دوسرے پلے کی چیز یا باٹ کے وزن سے کم، تول میں کم۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) اڑنا سے حالیہ ناتمام(مراداً)، ترازو کے دوسرے پلے کی چیز یا باٹ کے وزن سے کم، تول میں کم۔